Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1855,TotalNo:6506


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حیلوں کا بیان
باب
ہبہ اور شفعہ میں حیلہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر
6506
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ کَالْکَلْبِ يَعُودُ فِي قَيْئِهِ لَيْسَ لَنَا مَثَلُ السَّوْئِ
ابونعیم، سفیان، ایوب سختیانی، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہبہ کر کے واپس لینے والا اس کتے کی طرح ہے جو قے کر کے چاٹے ہمارے لئے یہ بری مثال مناسب نہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment