Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1867,TotalNo:6518


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خواب کی تعبیر کا بیان
باب
اچھا خواب نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک جز ہے
حدیث نمبر
6518
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْئٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْئًا مِنْ النُّبُوَّةِ
محمد بن بشار، غندر، شعبہ، قتادہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ، حضرت انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ حضرت عبادہ بن صامت سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مومن کا اچھا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment