Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1861,TotalNo:6512


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حیلوں کا بیان
باب
عامل کا حیلہ کرنا تاکہ اس کوہدیہ بھیجاجائے
حدیث نمبر
6512
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَيْسَرَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ أَنَّ أَبَا رَافِعٍ سَاوَمَ سَعْدَ بْنَ مَالِکٍ بَيْتًا بِأَرْبَعِ مِائَةِ مِثْقَالٍ وَقَالَ لَوْلَا أَنِّي سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْجَارُ أَحَقُّ بِصَقَبِهِ مَا أَعْطَيْتُکَ
مسدد یحییٰ، سفیان، ابراہیم بن میسرہ، عمرو بن شرید سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ابورافع نے سعد بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے ہاتھ ایک گھر چار سو مثقال کے عوض فروخت کیا اور کہا کہ اگر میں نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے نہ سنتا کہ پڑوسی شفعہ کا زیادہ مستحق ہے تو میں تم کومکان نہ دیتا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment