Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1863,TotalNo:6514


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خواب کی تعبیر کا بیان
باب
نیک لوگوں کے خواب کا بیان
حدیث نمبر
6514
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الرُّؤْيَا الْحَسَنَةُ مِنْ الرَّجُلِ الصَّالِحِ جُزْئٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْئًا مِنْ النُّبُوَّةِ
عبد ﷲ بن مسلمہ، مالک، اسحق بن عبد ﷲ بن ابی طلحہ حضرت انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مرد صالح کا اچھا خواب نبوت کے چھیالیس اجزا میں سے ایک جزو ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment