Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1866,TotalNo:6517


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خواب کی تعبیر کا بیان
باب
اچھا خواب نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک جز ہے
حدیث نمبر
6517
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ وَأَثْنَی عَلَيْهِ خَيْرًا لَقِيتُهُ بِالْيَمَامَةِ عَنْ أَبِيهِ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ مِنْ اللَّهِ وَالْحُلْمُ مِنْ الشَّيْطَانِ فَإِذَا حَلَمَ فَلْيَتَعَوَّذْ مِنْهُ وَلْيَبْصُقْ عَنْ شِمَالِهِ فَإِنَّهَا لَا تَضُرُّهُ وَعَنْ أَبِيهِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ
مسدد، عبد ﷲ بن یحییٰ بن ابی کثیر، یحییٰ بن ابی کثیر، ابوسلمہ حضرت ابوقتادہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اچھا خواب ﷲ کی جانب سے ہے اور برا خواب شیطان کی جانب سے جب برا خواب دیکھے تو اس سے پناہ مانگے اور اپنے بائیں طرف تھتکار دے تو وہ اسے نقصان نہیں پہنچائے گا اور یحییٰ بن کثیر نے اپنے والد سے روایت کی کہ عبد ﷲ بن ابی قتادہ نے اپنے والد سے، انہوں نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح روایت کیا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment