Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1868,TotalNo:6519


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خواب کی تعبیر کا بیان
باب
اچھا خواب نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک جز ہے
حدیث نمبر
6519
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ قَزَعَةَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْئٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْئًا مِنْ النُّبُوَّةِ وَرَوَاهُ ثَابِتٌ وَحُمَيْدٌ وَإِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَشُعَيْبٌ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
یحییٰ بن قزعہ، ابراہیم بن سعد، زہری، سعید بن مسیب حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مومن کا اچھا خواب نبو ت کے چھیالیس اجزا میں سے ایک جز ہے، اس کو ثابت وحمید واسحاق بن عبد ﷲ وشعیب نے حضرت انس سے روایت کیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment