Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1870,TotalNo:6521


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خواب کی تعبیر کا بیان
باب
مبشرات کا بیان
حدیث نمبر
6521
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَمْ يَبْقَ مِنْ النُّبُوَّةِ إِلَّا الْمُبَشِّرَاتُ قَالُوا وَمَا الْمُبَشِّرَاتُ قَالَ الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ
ابوالیمان، شعیب، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ نبوت میں سے صرف مبشرات باقی رہ گئے لوگوں نے پوچھا مبشرات کیا ہیں؟ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اچھے خواب-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment