Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1871,TotalNo:6522


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خواب کی تعبیر کا بیان
باب
بہت سے آدمیوں کا ایک ہی طرح کا خواب دیکھنے کا بیان
حدیث نمبر
6522
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ أُنَاسًا أُرُوا لَيْلَةَ الْقَدْرِ فِي السَّبْعِ الْأَوَاخِرِ وَأَنَّ أُنَاسًا أُرُوا أَنَّهَا فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْتَمِسُوهَا فِي السَّبْعِ الْأَوَاخِرِ
یحییٰ بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، سالم بن عبد ﷲ حضرت ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ کچھ لوگوں کو شب قدر آخری سات راتوں میں دکھائی گئی اور کچھ لوگوں کو آخری دس راتوں مین دکھائی گئی تو نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس کو آخری سات راتوں میں تلاش کرو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment