کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جبر کرنے کا بیان
باب
مجبور کا نکاح جائز نہیں
حدیث نمبر
6478
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ قَزَعَةَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَمُجَمِّعٍ ابْنَيْ يَزِيدَ بْنِ جَارِيَةَ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ خَنْسَائَ بِنْتِ خِذَامٍ الْأَنْصَارِيَّةِ أَنَّ أَبَاهَا زَوَّجَهَا وَهِيَ ثَيِّبٌ فَکَرِهَتْ ذَلِکَ فَأَتَتْ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَدَّ نِکَاحَهَا
یحییٰ بن قزعہ، مالک، عبدالرحمن بن قاسم، قاسم، عبدالرحمن ومجمع بن یزید انصاری، خنساء بن خذام انصاریہ سے روایت کرتے ہیں کہ خنساء کے والد نے ان کا نکاح کردیا حالانکہ وہ ثیبہ تھیں ان کو یہ شادی ناپسند تھی، چناچہ وہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئیں، آپ نے ان کا نکاح منسوخ کر دیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment