Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1849,TotalNo:6500


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب

باب
نکاح میں حیلہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر
6500
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ الْقَاسِمِ أَنَّ امْرَأَةً مِنْ وَلَدِ جَعْفَرٍ تَخَوَّفَتْ أَنْ يُزَوِّجَهَا وَلِيُّهَا وَهِيَ کَارِهَةٌ فَأَرْسَلَتْ إِلَی شَيْخَيْنِ مِنْ الْأَنْصَارِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَمُجَمِّعٍ ابْنَيْ جَارِيَةَ قَالَا فَلَا تَخْشَيْنَ فَإِنَّ خَنْسَائَ بِنْتَ خِذَامٍ أَنْکَحَهَا أَبُوهَا وَهِيَ کَارِهَةٌ فَرَدَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَلِکَ قَالَ سُفْيَانُ وَأَمَّا عَبْدُ الرَّحْمَنِ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ عَنْ أَبِيهِ إِنَّ خَنْسَائَ
علی بن عبد ﷲ ، سفیان، یحییٰ بن سعید، قاسم سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت جعفر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے خاندان کی ایک عورت کو خوف ہوا کہ ان کا ولی ان کا نکاح کردے گا جو انہیں ناپسند تھا تو انہوں نے انصار میں سے دوبڈھوں یعنی عبدالرحمن اور مجمع کو جو جاریہ کے بیٹے تھے کہلا بھیجا تو ان دونوں نے کہا کہ تم اندیشہ نہ کرو، خنساء بنت خذام کا نکاح ان کے والد نے کردیا تھا جو کہ انہیں ناپسند تھا تو نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے نکاح کو فسخ کردیا- سفیان نے کہا میں نے عبدالرحمن سے سنا وہ اپنے والد سے نقل کرتے تھے کہ خنساء (کا نکاح ان کے والد نے کردیا تھا) .



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment