Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1824,TotalNo:6475


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جبر کرنے کا بیان
باب
اس شخص کا یبان جو کفر پر مار کھانے اور قتل کئے جانے اور ذلت کو ترجیح دے۔
حدیث نمبر
6475
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا عَبَّادٌ عَنْ إِسْمَاعِيلَ سَمِعْتُ قَيْسًا سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ زَيْدٍ يَقُولُ لَقَدْ رَأَيْتُنِي وَإِنَّ عُمَرَ مُوثِقِي عَلَی الْإِسْلَامِ وَلَوْ انْقَضَّ أُحُدٌ مِمَّا فَعَلْتُمْ بِعُثْمَانَ کَانَ مَحْقُوقًا أَنْ يَنْقَضَّ
سعید بن سلیمان، عباد، اسمعیل، قیس، سعید بن زید سے روایت کرتے ہیں ان کوبیان کرتے ہوئے سنا کہ میں دیکھتا تھا کہ حضرت عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ مجھ کو اسلام کی وجہ سے باندھ دیا کرتے تھے، اور اب حال یہ ہے کہ اگر احد پہاڑ اس کی وجہ سے پھٹ جائے جو تم نے حضرت عثمان کے ساتھ کیا ہے تو وہ بجا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment