Thursday, September 23, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:11

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ  رَسُوْ لَ اللهِ  صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْإِسْلَامِ خَيْرٌ قَالَ تُطْعِمُ الطَّعَامَ وَتَقْرَأُ السَّلَامَ عَلَی مَنْ عَرَفْتَ وَمَنْ لَمْ تَعْرِفْ

عمرو بن خالد، لیث، یزید، ابوالخیر، عبد ﷲ بن عمرو کہتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ کس قسم کا اسلام بہتر ہے؟ تو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کھانا کھلاؤ جس کو جانتے ہو اور جس کو نہ جانتے ہو (سب کو) سلام کرو


کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = ایمان کا بیان
باب = بھوکے کو کھانا کھلانا بھی اسلام ہے
جلد نمبر  1
حدیث نمبر  11

No comments:

Post a Comment