Sunday, September 26, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:27

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْإِسْلَامِ خَيْرٌ قَالَ تُطْعِمُ الطَّعَامَ وَتَقْرَأُ السَّلَامَ عَلَی مَنْ عَرَفْتَ وَمَنْ لَمْ تَعْرِفْ

قتیبہ، لیث، یزید بن ابی حبیب، ابوالخیر، عبدﷲ بن عمرو رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ کون سا اسلام بہتر ہے؟ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ لوگوں کو کھانا کھلاؤ اور جسے جانتے ہو اور جسے نہ جانتے ہو سب کو سلام کرو


کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = ایمان کا بیان
باب = سلام کا رواج دینا اسلام میں داخل ہے۔
جلد نمبر  1
حدیث نمبر  27

No comments:

Post a Comment