Saturday, September 25, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:16

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَبْرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنِ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ آيَةُ الْإِيمَانِ حُبُّ الْأَنْصَارِ وَآيَةُ النِّفَاقِ بُغْضُ الْأَنْصَارِ

ابوالو لید، شعبہ، عبد ﷲ بن جبیر، انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے (نقل کرتے ہیں) کہ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا انصار سے محبت کرنا ایماندار ہونے کی نشانی ہے اور انصار سے دشمنی رکھنا منافق ہونے کی علامت ہے


کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = ایمان کا بیان
باب = انصار سے محبت رکھنا ایمان کی نشانی ہے
جلد نمبر  1
حدیث نمبر  16

No comments:

Post a Comment