Sunday, September 26, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:25

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ وَمُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَا حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ أَيُّ الْعَمَلِ أَفْضَلُ فَقَالَ إِيمَانٌ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ قِيلَ ثُمَّ مَاذَا قَالَ الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ قِيلَ ثُمَّ مَاذَا قَالَ حَجٌّ مَبْرُورٌ

احمد بن یونس، موسی بن اسمعیل، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، سعید بن مسیب، ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کونسا عمل افضل ہے؟ تو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ﷲ تعالی اور اس کے رسول پر ایمان لانا، کہا گیا کہ پھر کونسا؟ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ﷲ تعالی کی راہ میں جہاد کرنا، کہا گیا کہ اس کے بعد کونسا؟ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ حج مبرور (مقبول حج)


کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = ایمان کا بیان
باب = بعض کا قول ہے کہ ایمان عمل ہے
جلد نمبر  1
حدیث نمبر  25

No comments:

Post a Comment