Sunday, September 26, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:32

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ أَبُو الرَّبِيعِ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ مَالِکِ بْنِ أَبِي عَامِرٍ أَبُو سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ آيَةُ الْمُنَافِقِ ثَلَاثٌ إِذَا حَدَّثَ کَذَبَ وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ وَإِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ

سلیمان ابوالربیع، اسمعیل، ابن جعفر، نافع بن مالک، ابن ابی عامر، ابوسہیل، مالک بن ابی عامر، ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا منافق کی تین پہچانیں ہیں، جب بولے تو جھوٹ بولے اور وعدہ کرے تو خلاف کرے، جب امین بنایا جائے تو خیا نت کرے


کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = ایمان کا بیان
باب = منافق کی علامات کا بیان
جلد نمبر  1
حدیث نمبر  32

No comments:

Post a Comment