Thursday, September 23, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:12

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ  وَعَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُؤْمِنُ أَحَدُکُمْ حَتَّی يُحِبَّ لِأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ

مسدد، یحیی، شعبہ، قتادہ، انس نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک (کامل) مومن نہیں بن سکتا، جب تک کہ اپنے بھا ئی مسلمان کے لئے وہی نہ چاہے جو اپنے لئے چاہتا ہے


کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = ایمان کا بیان
باب = اپنے بھائی کے لئے وہی بات چاہنا جو اپنے لئے چاہے ایمان میں داخل ہے۔
جلد نمبر  1
حدیث نمبر  12

No comments:

Post a Comment