حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ يَقُمْ لَيْلَةَ الْقَدْرِ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ
ابوالیمان، شعیب، ابوالزناد، اعرج، ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کوئی ایماندار ہو کر، ثواب جان کر شب قدر میں قیام کرے تو اس کے اگلے گناہ بخش دیے جائیں گے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = ایمان کا بیان
باب = شب قدر میں قیام کرنا ایمان میں داخل ہے
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 34

No comments:
Post a Comment