Wednesday, November 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2310,TotalNo:6961


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
توحید کا بیان
باب
مشیت اور ارادہ کا بیان۔
حدیث نمبر
6961
حَدَّثَنَا ابْنُ سَلَامٍ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ حِينَ نَامُوا عَنْ الصَّلَاةِ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ قَبَضَ أَرْوَاحَکُمْ حِينَ شَائَ وَرَدَّهَا حِينَ شَائَ فَقَضَوْا حَوَائِجَهُمْ وَتَوَضَّئُوا إِلَی أَنْ طَلَعَتْ الشَّمْسُ وَابْيَضَّتْ فَقَامَ فَصَلَّی
ابن سلام، ہشیم، حصین، عبدﷲ بن ابی قتادہ، ابوقتادہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب لوگ نماز سے سو گئے تھے (یعنی نیند کے سبب صبح کی نماز قضا ہو گئی تھی) تو نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ﷲ نے تمہاری روحوں کو قبض کر لیا تھا جب چاہا اور جب چاہا اس کو واپس کر دیا، چناچہ لوگ اپنی ضرورت سے فا رغ ہوئے اور وضو کیا یہاں تک کہ آفتاب طلوع ہو کر سفید ہو گیا، تو آپ کھڑے ہو گئے اور نماز پڑھی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment