Wednesday, November 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2305,TotalNo:6956


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
توحید کا بیان
باب
مشیت اور ارادہ کا بیان۔
حدیث نمبر
6956
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ حَدَّثَنَا هِلَالُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَثَلُ الْمُؤْمِنِ کَمَثَلِ خَامَةِ الزَّرْعِ يَفِيئُ وَرَقُهُ مِنْ حَيْثُ أَتَتْهَا الرِّيحُ تُکَفِّئُهَا فَإِذَا سَکَنَتْ اعْتَدَلَتْ وَکَذَلِکَ الْمُؤْمِنُ يُکَفَّأُ بِالْبَلَائِ وَمَثَلُ الْکَافِرِ کَمَثَلِ الْأَرْزَةِ صَمَّائَ مُعْتَدِلَةً حَتَّی يَقْصِمَهَا اللَّهُ إِذَا شَائَ
محمد بن سنان، فلیح، ہلال بن علی، عطاء بن یسار،حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مومن کی مثال ایسی ہے جیسے نرم کھیتیاں کہ جب ہوا زور سے چلتی ہے تو یہ ادھر ادھر جھک جاتی ہے، اور جب ہوا ٹھہر جاتی ہے تو یہ بھی سیدھی ہو جاتی ہے، اسی طرح مومن بلاؤں سے بچایا جاتا ہے، لیکن کافر کی مثال ایسی ہے جسے صنوبر کا سیدھا اور سخت درخت جب خدا چاہتا ہے تو اس کو جڑ سے اکھیڑ دیتا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment