Wednesday, November 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2339,TotalNo:6990


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
توحید کا بیان
باب
اللہ کا قول کہ یہ لوگ اللہ کے کلام کو بدل ڈالنا چاہتےہیں۔
حدیث نمبر
6990
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَقُولُ اللَّهُ إِذَا أَرَادَ عَبْدِي أَنْ يَعْمَلَ سَيِّئَةً فَلَا تَکْتُبُوهَا عَلَيْهِ حَتَّی يَعْمَلَهَا فَإِنْ عَمِلَهَا فَاکْتُبُوهَا بِمِثْلِهَا وَإِنْ تَرَکَهَا مِنْ أَجْلِي فَاکْتُبُوهَا لَهُ حَسَنَةً وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَعْمَلَ حَسَنَةً فَلَمْ يَعْمَلْهَا فَاکْتُبُوهَا لَهُ حَسَنَةً فَإِنْ عَمِلَهَا فَاکْتُبُوهَا لَهُ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا إِلَی سَبْعِ مِائَةِ
قتیبہ بن سعید، مغیرہ بن عبد الرحمن، ابوالزناد، اعرج، ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ﷲ تعالی فرشتوں سے فرماتا ہے کہ جب میرا بندہ گناہ کاارادہ کرتا ہے تو جب تک وہ اس پر عمل نہ کر لے اس کا گناہ نہ لکھو اگر وہ اس پر عمل کر لے تو ایک گناہ لکھ لو اور اگر وہ اس کو میری وجہ سے چھوڑ دے تو اس کے لئے ایک نیکی لکھو، اور جب نیکی کا ارادہ کرتا ہے تو ایک نیکی لکھو اور اگر وہ اس پر عمل کرے تو دس گنا سے سا ت سو گنا تک لکھ لو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment