Wednesday, November 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2312,TotalNo:6963


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
توحید کا بیان
باب
مشیت اور ارادہ کا بیان۔
حدیث نمبر
6963
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي عِيسَی أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةُ يَأْتِيهَا الدَّجَّالُ فَيَجِدُ الْمَلَائِکَةَ يَحْرُسُونَهَا فَلَا يَقْرَبُهَا الدَّجَّالُ وَلَا الطَّاعُونُ إِنْ شَائَ اللَّهُ
اسحاق بن ابی عیسی، یزید بن ہارون، شعبہ، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مدینہ میں دجال آئے گا تو پائے گا کہ فرشتے اس کی حفاظت کر رہے ہیں، اس لئے انشاء ﷲ نہ تو دجال اس کے قریب آ سکے گا اور نہ ہی اس میں طاعون آئے گا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment