کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
توحید کا بیان
باب
پروردگار کا جبریل سے کلام کرنے اور فرشتوں کو اللہ کا آواز دینے کا بیان۔
حدیث نمبر
6977
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ وَاصِلٍ عَنْ الْمَعْرُورِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا ذَرٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَتَانِي جِبْرِيلُ فَبَشَّرَنِي أَنَّهُ مَنْ مَاتَ لَا يُشْرِکُ بِاللَّهِ شَيْئًا دَخَلَ الْجَنَّةَ قُلْتُ وَإِنْ سَرَقَ وَإِنْ زَنَی قَالَ وَإِنْ سَرَقَ وَإِنْ زَنَی
محمد بن بشار، غندر، شعبہ، وا صل، معرور، ابوذر، آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ نے فرمایا کہ میرے پاس جبریل آئے اور خو شخبری دی کہ جو مر گیا اس حال میں کہ ﷲ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کیا تو جنت میں داخل ہو گا، میں نے کہا اگرچہ اس نے چوری کی ہو، اگرچہ اس نے زنا کیا ہو، آپ نے فرمایا اگرچہ اس نے چو ری کی ہو، اگر چہ اس نے زنا کیا ہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment