Wednesday, November 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2300,TotalNo:6951


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
توحید کا بیان
باب
اللہ کا قول" انما قولنا لشئی" کا بیان
حدیث نمبر
6951
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ وَقَفَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی مُسَيْلِمَةَ فِي أَصْحَابِهِ فَقَالَ لَوْ سَأَلْتَنِي هَذِهِ الْقِطْعَةَ مَا أَعْطَيْتُکَهَا وَلَنْ تَعْدُوَ أَمْرَ اللَّهِ فِيکَ وَلَئِنْ أَدْبَرْتَ لَيَعْقِرَنَّکَ اللَّهُ
ابوالیمان، شعیب، عبدﷲ بن ابی حصین، نافع بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم مسلیمہ کذاب کے پاس کھڑے ہوئے، اس وقت وہ ہمراہیوں کے ساتھ تھا، آپ نے فرمایا کہ اگر مجھ سے یہ ٹکڑا مانگے تو میں نہیں دوں گا، اور تو ﷲ تعالی کے حکم سے آگے بڑھ نہیں سکتا جو اس نے تیرے متعلق دے دیا ہے اور اگر تو پیٹھ پھیرے گا تو ﷲ تجھ کو ہلا ک کر دے گا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment