Sunday, June 5, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1804,TotalNo:4340


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول ہے کہ اس عورت نے اپنے گھر میں یوسف کو فریب دیا۔
حدیث نمبر
4340
حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ هَيْتَ لَكَ قَالَ وَإِنَّمَا نَقْرَؤُهَا كَمَا عُلِّمْنَاهَا مَثْوَاهُ مُقَامُهُ وَأَلْفَيَا وَجَدَا أَلْفَوْا آبَاءَهُمْ أَلْفَيْنَا وَعَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ بَلْ عَجِبْتُ وَيَسْخَرُونَ
احمد بن سعید، بشر بن عمر، شعبہ، سلیمان، ابووائل، حضرت ابومسعود سے روایت کرتے ہیں کہ وہ ''ھیت'' کو ہا کی فتح سے پڑھتے تھے اور بعض نے ہا کو پیش سے پڑھا ہے ابن مسعود نے کہا کہ مجھے اسی طرح سکھایا گیا ہے  ''مثوی'' مقام ''الفینا'' پایا اور '' أَلْفَوْا آبَاءَهُمْ ''اسی سے ہے اسی طرح بل عجبت و یسخرون میں تاء کو پیش سے بیان کیا گیا ہے اور پڑھتے ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment