Saturday, June 11, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1973,TotalNo:4509


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
تفسیر سورۃ والنجم
حدیث نمبر
4509
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ أَخْبَرَنِي أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَوَّلُ سُورَةٍ أُنْزِلَتْ فِيهَا سَجْدَةٌ وَالنَّجْمِ قَالَ فَسَجَدَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَسَجَدَ مَنْ خَلْفَهُ إِلَّا رَجُلًا رَأَيْتُهُ أَخَذَ کَفًّا مِنْ تُرَابٍ فَسَجَدَ عَلَيْهِ فَرَأَيْتُهُ بَعْدَ ذَلِکَ قُتِلَ کَافِرًا وَهُوَ أُمَيَّةُ بْنُ خَلَفٍ
نضر بن علی، ابواحمد، اسرائیل، ابواسحق، اسود بن یزید، عبد ﷲ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ سجدہ والی سورت سے پہلے سورہ نجم نازل ہوئی انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے سجدہ کیا اور آپ کے پیچھے تمام لوگوں نے سجدہ کیا سوائے ایک شخص نے جس کو میں نے دیکھا کہ ایک مٹھی خاک ہاتھ میں لے کر اس پر سجدہ کیا اور اس کے بعد میں نے دیکھا کہ وہ شخص کفر کی حالت میں مرا اس کا نام امیہ بن خلف تھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment