Saturday, June 11, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1968,TotalNo:4504


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
تفسیر سورۃ والنجم
حدیث نمبر
4504
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لَقَدْ رَأَی مِنْ آيَاتِ رَبِّهِ الْکُبْرَی قَالَ رَأَی رَفْرَفًا أَخْضَرَ قَدْ سَدَّ الْأُفُقَ
قبیصہ، سفیان، اعمش، ابراہیم، علقمہ، عبد ﷲ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ لَقَدْ رَأَی مِنْ آيَاتِ رَبِّهِ الْکُبْرَی) آپ نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں، سے مراد یہ ہے کہ آپ نے منبر زفرف دیکھا تھا جو تمام افق کو ڈھکے ہوئے تھا- آیت کیاتم نے لات وعزی کودیکھاہے



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment