Saturday, June 11, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1983,TotalNo:4519


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
تفسیر سورۃ اقتربت الساعۃ
حدیث نمبر
4519
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَرَأَ فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ
محمد، غندر، شعبہ، ابواسحاق، اسود، حضرت عبد ﷲ، نبی صلی ﷲ علیہ سلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ پڑھا ہے- (آیت) ۔ ہم نے تمہارے بہت سے ساتھیوں کو ہلاک کردیا پس کوئی ہے نصیحت قبول کرنے والا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment