Saturday, June 11, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1992,TotalNo:4528


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
تفسیر سورۃ حشر!
حدیث نمبر
4528
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُدْرِکٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمَّادٍ أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدٍ قَالَ قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا سُورَةُ الْحَشْرِ قَالَ قُلْ سُورَةُ بني النَّضِيرِ
حسن بن مدرک، یحییٰ بن حماد، ابوعوانہ، ابوبشر، حضرت سعید سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی ﷲ عنہما سے سورۃ حشر کے بارے میں پوچھا انہوں نے کہا کہ اسے سورۃ النضیر کہو- (آیت) مَا قَطَعْتُمْ مِنْ لِينَةٍ۔ لینہ ہر اس درخت کو کہتے ہیں جو عجوہ یا برنیہ نہ ہو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment