Saturday, June 11, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1984,TotalNo:4520


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
تفسیر سورۃ اقتربت الساعۃ
حدیث نمبر
4520
حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَرَأْتُ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَهَلْ مِنْ مُذَّکِرٍ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ
یحییٰ، وکیع، اسرائیل، ابواسحاق، اسود بن یزید، حضرت عبد ﷲ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ سلم کے سامنے (فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ) پڑھا تو نبی صلی ﷲ علیہ سلم نے فرمایا کہ (فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ) پڑھو- (آیت)ترجمہ۔ عنقریب جماعت کفار شکست کھائے گی اور وہ لوگ پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment