Saturday, June 11, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2003,TotalNo:4539


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
تفسیر سورۃ ممتحنہ
حدیث نمبر
4539
حَدَّثَنَي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ سَمِعْتُ الزُّبَيْرَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ تَعَالَی وَلَا يَعْصِينَکَ فِي مَعْرُوفٍ قَالَ إِنَّمَا هُوَ شَرْطٌ شَرَطَهُ اللَّهُ لِلنِّسَائِ
عبد ﷲ بن محمد، وہب بن جریر، جریر، زبیر، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے آیت "وَلَا يَعْصِينَکَ فِي مَعْرُوفٍ " کے بارے میں روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ یہ شرط ہے جو ﷲ تعالیٰ نے عورتوں کے لئے مقرر کی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment