Saturday, June 11, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1978,TotalNo:4514


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
تفسیر سورۃ اقتربت الساعۃ
حدیث نمبر
4514
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ انْشَقَّ الْقَمَرُ فِرْقَتَيْنِ
مسدد، یحییٰ، شعبہ، قتادہ حضرت انس سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ چاند دو ٹکڑے ہوگیا-  قتادہ نے بیان کیا کہ ﷲ تعالیٰ نے حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کو باقی رکھا یہاں تک کہ اس امت کے اگلے لوگوں نے اس کو پایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment