Saturday, June 11, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1981,TotalNo:4517


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
تفسیر سورۃ اقتربت الساعۃ
حدیث نمبر
4517
حدثنا ابونعیم حدثنا زہیر عن ابی اسحاق انہ سمع رجلا سال الاسود فھل من مدکر اومذکر فقال سمعت عبداللہ یقرؤھا فھل من مدکر قال وسمعت النبی صلی اللہ علیہ یقرؤھا فھل من مدکر دالا
ابو نعیم، زہیر، ابواسحاق سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ایک شخص کو اسود سے سوال کرتے ہوئے سنا کہ "فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ" ہے یا "مذکر" ہے یعنی دال سے ہے یا ذال سے ہے تو انہوں نے کہا کہ میں نے عبد ﷲ کو "فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ" پڑھتے ہوئے سنا ہے اور انہوں نے کہا کہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ سلم کو "فھل من مدکر" دال سے پڑھتے ہوئے سنا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment