Saturday, June 11, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1979,TotalNo:4515


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
تفسیر سورۃ اقتربت الساعۃ
حدیث نمبر
4515
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ
حفص بن عمر، شعبہ، ابواسحاق، اسود، حضرت عبد ﷲ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ سلم (فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ) (دال کے ساتھ) پڑھتے تھے ۔ مجاہد نے کہا کہ یسرنا کے معنی یہ ہیں کہ ہم نے اس کی قرات کو آسان کردیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment