Saturday, June 11, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1982,TotalNo:4518


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
تفسیر سورۃ اقتربت الساعۃ
حدیث نمبر
4518
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا أَبِي عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ الْآيَةَ
عبدان، عبدان کے والد، شعبہ، ابواسحاق، اسود، حضرت عبد ﷲ نبی صلی ﷲ علیہ سلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ پڑھا- (آیت)ترجمہ۔ ان پر صبح سویرے اٹل عذاب آن پہنچا پس چکھو میرا عذاب اور میرا ڈرانا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment