Saturday, June 11, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1975,TotalNo:4511


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
تفسیر سورۃ اقتربت الساعۃ
حدیث نمبر
4511
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ انْشَقَّ الْقَمَرُ وَنَحْنُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَارَ فِرْقَتَيْنِ فَقَالَ لَنَا اشْهَدُوا اشْهَدُوا
علی، سفیان، ابن ابی نجیح، مجاہد، ابومعمر، حضرت عبد ﷲ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ چاند دو ٹکڑے ہوگیا اس وقت ہم لوگ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کے ساتھ تھے تو آپ نے ہم لوگوں سے فرمایا کہ گواہ ہو جاؤ، گواہ ہو جاؤ-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment