Saturday, June 11, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1966,TotalNo:4502


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
تفسیر سورۃ والنجم
حدیث نمبر
4502
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ قَالَ سَمِعْتُ زِرًّا عَنْ عَبْدِ اللَّهِ فَکَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَی فَأَوْحَی إِلَی عَبْدِهِ مَا أَوْحَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ مَسْعُودٍ أَنَّهُ رَأَی جِبْرِيلَ لَهُ سِتُّ مِائَةِ جَنَاحٍ
ابو النعمان، عبدالواحد شیبانی، زر، حضرت عبد ﷲ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ (آیت) (فَکَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَی فَأَوْحَی إِلَی عَبْدِهِ مَا أَوْحَی) کے ضمن میں حضرت ابن مسعود رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ آپ نے جبریل کو دیکھا کہ ان کے چھ سو بازو تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment