کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
قسموں اور نذروں کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول کہ اللہ یمین لغو میں تمہارامواخذہ نہیں کرےگا۔
حدیث نمبر
6219
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ هِشَامٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا لَا يُؤَاخِذُکُمْ اللَّهُ بِاللَّغْوِ فِي أَيْمَانِکُمْ قَالَ قَالَتْ أُنْزِلَتْ فِي قَوْلِهِ لَا وَاللَّهِ بَلَی وَاللَّهِ
محمد بن مثنی، یحیی، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آیت،﴿لَا يُؤَاخِذُکُمْ اللَّهُ بِاللَّغْوِ فِي أَيْمَانِکُمْ﴾ لَا وَاللَّهِ اور بَلَی وَاللَّهِ کہنے کے بارے میں نازل ہوئی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment