کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حدود اور حدود سے بچنے کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول والسارق والسارقۃ فاقطعوا۔
حدیث نمبر
6344
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمْ تَکُنْ تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ فِي أَدْنَی مِنْ حَجَفَةٍ أَوْ تُرْسٍ کُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا ذُو ثَمَنٍ
محمد بن مقاتل، عبد ﷲ بن ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حجفہ یا ڈھال کی قیمت سے کم میں چور کا ہاتھ نہیں کاٹا جاتا تھا اور ان دونوں میں سے ہر ایک قیمت والی ہے اس کو وکیع نے اور ابن ادریس نے ہشام سے انہوں نے اپنے والد سے مرسلا روایت کیا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment