Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1782,TotalNo:6433


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خون بہا کا بیان
باب
انگلیوں کی دیت کا بیان
حدیث نمبر
6433
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ
محمد بن بشار، ابن ابی عدی، شعبہ، قتادہ، عکرمہ حضرت ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے اس کی مثل سنا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment