کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنگ کرنے کا بیان
باب
سلطان کے علاوہ کوئی شخص اپنے گھر والوں کو یا دوسروں کو ادب سکھائے۔
حدیث نمبر
6385
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرٌو أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْقَاسِمِ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ أَقْبَلَ أَبُو بَکْرٍ فَلَکَزَنِي لَکْزَةً شَدِيدَةً وَقَالَ حَبَسْتِ النَّاسَ فِي قِلَادَةٍ فَبِي الْمَوْتُ لِمَکَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ أَوْجَعَنِي نَحْوَهُ لَکَزَ وَوَکَزَ وَاحِدٌ
یحییٰ بن سلیمان، ابن وہب، عمرو، عبدالرحمن بن قاسم، قاسم، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضرت ابوبکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ آئے اور زور سے گھونسہ مارنے لگے، اور کہا کہ تو نے لوگوں کو ہار کی خاطر روک لیا، رسول ﷲ کے ہونے کی وجہ سے میری موت تھی اور مجھے گھونسے نے تکلیف میں مبتلا کردیا پھر اسی کی مثل حدیث بیان کی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment