کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حدود اور حدود سے بچنے کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول والسارق والسارقۃ فاقطعوا۔
حدیث نمبر
6350
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا صَالِحٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَنَ اللَّهُ السَّارِقَ يَسْرِقُ الْبَيْضَةَ فَتُقْطَعُ يَدُهُ وَيَسْرِقُ الْحَبْلَ فَتُقْطَعُ يَدُهُ
موسیٰ بن اسماعیل، عبدالواحد، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ﷲ تعالی چور پر لعنت کی ہے جو انڈہ چرا لے اور اس کا ہاتھ کاٹا جائے اور رسی چرالے اور اس کے ہاتھ کاٹا جائے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment