کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
قسموں اور نذروں کا بیان
باب
کوئی شخص لات وعزی اور بتوں کی قسم نہ کھائے
حدیث نمبر
6208
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَلَفَ فَقَالَ فِي حَلِفِهِ بِاللَّاتِ وَالْعُزَّی فَلْيَقُلْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَمَنْ قَالَ لِصَاحِبِهِ تَعَالَ أُقَامِرْکَ فَلْيَتَصَدَّقْ
عبد ﷲ بن محمد، ہشام بن یوسف، معمر، زہری، حمید بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ جوشخص قسم کھائے اور قسم میں لات وعزی کا نام لے تو اسے لا الہ الا ﷲ کہنا چاہیے اور جوشخص اپنے ساتھی سے کہے کہ آو جوا کھیلیں تو اس کو صدقہ دینا چاہیے (تاکہ اس کے قولی گناہ کا کفارہ ہوجائے) -
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment