Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1508,TotalNo:6159


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تقدیر کا بیان
باب
تقدیر کا بیان۔
حدیث نمبر
6159
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَوْلَادِ الْمُشْرِکِينَ فَقَالَ اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا کَانُوا عَامِلِينَ
محمد بن بشار، غندر، شعبہ، ابوبشر، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم سے مشرکین کی اولاد کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ ﷲ تعالی زیادہ جانتا ہے اس چیز کو جو کرنے والے تھے۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment