کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
فرائض کی تعلیم کا بیان
باب
اس امر کا بیان کہ عور ت ولاء کی مستحق ہوگی۔
حدیث نمبر
6312
حَدَّثَنَا ابْنُ سَلَامٍ أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوَلَائُ لِمَنْ أَعْطَی الْوَرِقَ وَوَلِيَ النِّعْمَةَ
ابن سلام، وکیع، سفیان، منصور، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ولاء اس کے لئے جو چاندی (قیمت) دے اور جو ولی نعمت ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment