کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خون بہا کا بیان
باب
حدیث نمبر
6423
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَتَلَ يَهُودِيًّا بِجَارِيَةٍ قَتَلَهَا عَلَی أَوْضَاحٍ لَهَا
مسدد، یزید بن زریع، سعید، قتادہ، حضرت انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ایک یہودی کو ایک لڑکی کے عوض قتل کرایا تھا، جس نے اس لڑکی کو زیور کی وجہ سے قتل کر دیا تھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment