Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1566,TotalNo:6217


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
قسموں اور نذروں کا بیان
باب
اللہ کی عزت اور اس کی صفات اور کلمات کی قسم کھانے کا بیان۔
حدیث نمبر
6217
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَزَالُ جَهَنَّمُ تَقُولُ هَلْ مِنْ مَزِيدٍ حَتَّی يَضَعَ رَبُّ الْعِزَّةِ فِيهَا قَدَمَهُ فَتَقُولُ قَطْ قَطْ وَعِزَّتِکَ وَيُزْوَی بَعْضُهَا إِلَی بَعْضٍ رَوَاهُ شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ
آدم، شیبان، قتادہ، انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دوزخ ہمیشہ (ہل من مزید) ، (اور کچھ اور کچھ) کہتی رہے گی، یہاں تک کہ رب العزت اس میں اپنا قدم رکھ دے گا تودوزخ کہے گی بس بس، قسم تیری عزت کی اور اس کے بعض حصے بعض سے مل جائیں گے، شعبہ نے قتادہ سے یہ حدیث روایت کی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment