Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1538,TotalNo:6189


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
قسموں اور نذروں کا بیان
باب
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم کس طرح کی تھی؟'الخ
حدیث نمبر
6189
حَدَّثَنَا مُوسَی حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا هَلَکَ قَيْصَرُ فَلَا قَيْصَرَ بَعْدَهُ وَإِذَا هَلَکَ کِسْرَی فَلَا کِسْرَی بَعْدَهُ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَتُنْفَقَنَّ کُنُوزُهُمَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ
موسیٰ، ابوعوانہ، عبدالمالک، جابر بن سمرہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ جب قیصر ہلاک ہوگیا توآپ نے فرمایا کہ اس کے بعد کوئی قیصر نہ ہوگا اور جب کسری ہلاک ہوگیا تو فرمایا کہ اس کے بعد کوئی کسری نہ ہوگا قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے کہ ان دونوں کے خزانے ﷲ کی راہ میں خرچ کئے جائیں گے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment