Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1674,TotalNo:6325


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حدود اور حدود سے بچنے کا بیان
باب
چھڑیوں اور جوتوں سے مارنے کا بیان
حدیث نمبر
6325
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِنُعَيْمَانَ أَوْ بِابْنِ نُعَيْمَانَ وَهُوَ سَکْرَانُ فَشَقَّ عَلَيْهِ وَأَمَرَ مَنْ فِي الْبَيْتِ أَنْ يَضْرِبُوهُ فَضَرَبُوهُ بِالْجَرِيدِ وَالنِّعَالِ وَکُنْتُ فِيمَنْ ضَرَبَهُ
سلیمان بن حرب، وہیب بن خالد، ایوب، عبد ﷲ بن ابی ملیکہ، عقبہ بن حارث سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پاس نعیمان یا ابن نعیمان کونشہ کی حالت میں لایا گیا تو آپ کوبہت ناگوار معلوم ہوا، اور جو لوگ گھر میں تھے آپ نے ان کوحکم دیا کہ اسکو ماریں چناچہ لوگوں نے اس کو چھڑیوں اور جوتیوں سے مارا اور ان مارنے والوں میں سے میں بھی تھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment