Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1743,TotalNo:6394


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنگ کرنے کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جس نے بے حیائی کے کام اور آلودگی اور تہمت کو بغیر گواہ کے بیان کیا
حدیث نمبر
6394
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ الزُّهْرِيُّ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ شَهِدْتُ الْمُتَلَاعِنَيْنِ وَأَنَا ابْنُ خَمْسَ عَشْرَةَ سَنَةً فَرَّقَ بَيْنَهُمَا فَقَالَ زَوْجُهَا کَذَبْتُ عَلَيْهَا إِنْ أَمْسَکْتُهَا قَالَ فَحَفِظْتُ ذَاکَ مِنَ الزُّهْرِيِّ إِنْ جَائَتْ بِهِ کَذَا وَکَذَا فَهُوَ وَإِنْ جَائَتْ بِهِ کَذَا وَکَذَا کَأَنَّهُ وَحَرَةٌ فَهُوَ وَسَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ يَقُولُ جَائَتْ بِهِ لِلَّذِي يُکْرَهُ
علی، سفیان، زہری، سہل بن سعد سے روایت کرتے ہیں کہ دو لعان کرنے والے آئے اور میں اس وقت پندرہ سال کا تھا، آپ نے ان دونوں کے درمیان تفریق کرا دی، اس کے شوہر نے کہا کہ میں اسے اپنے پاس رکھوں گا میں نے اس پرجھوٹ بولا، سفیان کا بیان ہے کہ میں نے زہری سے یہ بھی یاد کیا کہ اگرعورت نے ایسا بچہ جنا تو وہ مرد سچا ہے اور اگرایسا ایسا یعنی چھپکلی کی طرح پیدا ہوا تو وہ جھوٹا ہے اور میں نے زہری کوبیان کرتے ہوئے سنا کہ اس کے ایسا بچہ پیدا ہوا جو برا سمجھا جاتا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment